حیدرآباد۔15۔جنوری(اعتماد نیوز)آج مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کی جانب سے سی بی آئی کو محدود اختیارات پر بر ہمی کے بعد بالا آخر خود مکتفی اختیارات کو منظور ی دی ہے۔
چنانچہ اس فیصلہ کے ذریعہ سی بی آئی ڈائرکٹر کو سکرٹری سطح کے احتیارات عطا کی جا سکتی ہیں۔ اس موقع پر سی بی آئی ڈائرکٹر رنجت سنہا نے کہا کہ کھیلوں میں بد عنونیوں کے انسداد کے لئے خصوصی شعبہ کو قائم کیا جائیگا۔